شکستہ آمیز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خطاطی) خط شکستہ اور نسعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط، خط شفیعہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (خطاطی) خط شکستہ اور نسعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط، خط شفیعہ۔